پاکستان کی پوری ٹیم408 رنز پر آوٹ،نیوزی لینڈ کی 41 رنز کی برتری

پہلے ہی اوور میں ابرار احمد ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔

بابر اعظم کا رن آوٹ، کیا امام الحق نے کپتان کو دھوکا دیا؟

کپتان بابر اعظم کے رن آوٹ نے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا شروع کر دیا

کراچی ٹیسٹ: تیسرے روز کا اختتام، نیوزی لینڈ نے پاکستان کی برتری ختم کر دی

ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم 438 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی تھی، کپتان بابر اعظم اور آغا سلمان نے سنچریاں اسکور کی تھیں۔

بابر اعظم بیمار،سرفراز احمد نے قیادت سنبھال لی

محمد رضوان متبادل فیلڈر کے طور پر میدان میں آئے۔

کراچی ٹیسٹ: اظہر علی کی آخری اننگز، صفر پر آوٹ

عبدللہ شفیق 26 اور شان مسعود 24 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے

کراچی ٹیسٹ، پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج درپیش

سیریز کے آخری میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں

کراچی ٹیسٹ کا جس طرح اختتام ہوا وہ تاریخی لمحہ تھا، ثقلین مشتاق

رضوان کا یہ کہنا میرا ایک سو اور نعمان کا صفر برابر کہنے والی بات دل کو چھو گئی۔

آسٹریلوی کرکٹرمارنوس لبوشین محمد رضوان کے گرویدہ

محمد رضوان عظیم انسان ہیں،مارنوس لبوشین

بابراعظم اس وقت دنیائے کرکٹ کے بہترین بیٹر ہیں، مائیکل وان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو تینوں طرز کی کرکٹ کا بہترین بیٹر قرار دے دیا۔

کراچی ٹیسٹ: 314 رنز یا آٹھ وکٹیں، جیت کس کی؟

پاکستان کو آسٹریلیا نے جیت کے لیے 506 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔

بے جان وکٹ، خاتون گراؤنڈ میں بیٹھے بیٹھے سو گئی

آسٹریلین ٹیم پنڈی ٹیسٹ کے بعد اب کراچی میں دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے

کراچی ٹیسٹ: نیشنل اسٹیڈیم میں ایک بار پھر پاکستان کی بڑی جیت

اس گراونڈ پر پاکستان ریکارڈ 34 سال تک ناقابل شکست رہا

اسپنر نعمان علی اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں کئی اعزاز لے اڑے

جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں نعمان علی نے مجموعی طور پر7 کھلاڑیوں کا شکار کیا

کراچی ٹیسٹ: تیسرے روز کا اختتام، پاکستان کا پلڑا بھاری

جنوبی افریقہ کو پاکستان پر 29 رنز کی برتری حاصل ہے۔

کراچی ٹیسٹ:فواد علم کی سنچری، قومی ٹیم کو برتری حاصل

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور پاکستانی بولرز مہمان ٹیم پرحاوی رہے

پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

دوسرے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 263 رنز سے شکست دی۔

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے دوسری اننگز میں رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

میچ کے تیسرے روز سری لنکن ٹیم 271رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی جب کہ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 191 رنز بنائے تھے۔

کراچی ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 271 پر آؤٹ

قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں لمبا اسکور کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 191 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp