پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں ہوشربا اضافہAugust 28, 2019ویب ڈیسک0 چوبیس گھنٹوں کے دوران 67 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے 47 کا تعلق راولپنڈی جبکہ17 کا اسلام آباد سے ہے