لیاقت قائمخانی نےکتنے سال سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے؟September 25, 2019غیاث الدین0 ذرائع کا کہناہے کہ لیاقت قائم خانی کے دو بینک اکاؤنٹس میں بڑی مالیت کی رقم کی ٹرانزیکشن بھی ہوئیں ہیں ،ایف بی آر نے بچوں کی فیس مہنگے اسکول میں ادا کرنے پر انہیں نوٹس بھی بھیجا تھا۔