بھارت: بی جے پی کی اتحادی شیوسینا کی کراچی سوئیٹس کو دھمکیNovember 19, 2020ویب ڈیسک0 انتہا پسند جنونی ہندوؤں کی جانب سے ملنے والی دھمکی کے بعد دکان کے مالک نے خوفزدہ ہو کر فوری طور پہ لفظ ’کراچی‘ پر اخبار لگا کر اسے چھپا دیا۔