لاہور، نابینا گدا گر کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتارNovember 28, 2019حسنین چوھدری0 47 سالہ اقبال پنکچر والی دکان پر بھیک مانگنے کے لیے آیا تو ملزم عمر نے اس کے پیٹ میں ہوا بھر دی۔