واشنگٹن: دھوکہ دہی اور جھوٹ بولنے کا الزام، رکن کو ایوان سے نکال دیا

جارج سانتوس نے انتخابی مہم کی رقم موج مستی اور شاہ خرچیوں پر اڑائی۔

صدر جو بائیڈن کا چین میں امریکی سرمایہ کاری محدود کرنیکا اعلان

امریکہ کی سرمایہ کاری کے حوالے سے پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، اس حوالے سے اقدامات اٹھانے کا حق رکھتے ہیں، چین

بھارت، مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، بحث کا آغاز، وزیراعظم پر سوالات کی بوچھاڑ

سونیا گاندھی روایتی بھارتی خاتون کی طرح بیٹے کو سیٹ کرنا چاہتی ہیں، داماد کا بھی خیال رکھنے کی خواہش مند ہیں، لوک سبھا میں بی جے پی کا مؤقف

مودی کی تقریر، بائیڈن کی پارٹی کے ارکان کا بائیکاٹ

ڈیمو کریٹک پارٹی کے 6 ارکان نے ایک روز قبل ہی مودی کی تقریر کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا تھا۔

پاکستان میں سیاسی تناو، تشدد، کریک ڈاون، امریکی اراکین کانگریس کی تشویش، انٹونی بلنکن کو خط

پاکستان میں جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کا احترام یقینی بنانے کے لیے دباؤ ڈالا جائے، خط میں مطالبہ

بھارتی سپریم کورٹ کا آنجہانی راجیو گاندھی قتل کے 6 مجرمان کو رہا کرنیکا حکم

کانگریس نے سپریم کورٹ کے حکم کو ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔

بھارت، کانگریس کی صدارت کیلئے ووٹنگ مکمل

صدارت کے لیے دو امیدواران میدان میں ہیں جن میں 80 سالہ ملک ارجن کھارج اور دوسرے 66 سالہ ششی تھرور شامل ہیں۔

حکومت مخالف احتجاج، مودی سرکار نے راہول گاندھی کو گرفتار کرلیا

دہلی پولیس نے گزشتہ روز وجے چوک میں راہول گاندھی اور پارٹی کے کئی دیگر ارکان کو حراست میں لیا

بالی ووڈ اداکار اور کانگریسی رہنما راج ببر کو دو سال قید کی سزا

راج ببر کو  سرکاری فرائض میں مداخلت کرنے اور جسمانی حملہ کرنے میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔

گجرات مسلم کش فسادات، بھارتی سپریم کورٹ نے بھی مودی کو کلین چٹ دے دی

سابق رکن پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری کی درخواست خارج کردی ہے

نوجوت سنگھ سدھو نے استعفی واپس لے لیا

ریاستی سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دیتا رہوں گا،سدھو

بھارت: مودی کے 5 سال، 98 ہزار 450 بھارتیوں نے خود کشیاں کیں

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اعداد و شمار جاری کردیے۔

امریکا:افغان مترجمین کیلئے خصوصی ویزے جاری کرنے کی منظوری

طالبان کیخلاف جنگ میں امریکا کی مدد کرنے والے 8 ہزار افغان باشندوں کو خصوصی ویزے جاری کئے جائیں گے

مودی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں، کئی وزیر معزول

کابینہ میں ان تبدیلیوں کو کانگریس نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا

بھارت: نوجوت سنگھ سدھو نے گھر پر سیاہ جھنڈا لہرا دیا

جب تک قوانین واپس نہیں ہوں گے اس پرچم کو نہیں اتارا جائے گا، سابق بھارتی کرکٹر اور ٹی وی میزبان کا ویڈیو پیغام

بھارت: کانگریسی رہنما راہل گاندھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

راہول گاندھی ان دنوں جنوبی ریاستوں کیرالا اور تامل ناڈو میں اسمبلی انتخاب کے حوالے سے مہم میں بہت مصروف تھے۔

بھارت: ویکسین لگوانے کے بعد منموہن سنگھ کا ٹیسٹ مثبت آگیا

بھارت کے سابق وزیراعظم کو اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

بھارت: کورونامیں اضافہ، بچاؤ کیلیے منموہن سنگھ کا مودی کو خط

عام افراد سے زیادہ رابطے میں آنے والے افراد کو ویکسین لگائی جائے اور عمر کی حد میں کمی کی جائے، سابق وزیراعظم کا موجودہ وزیراعظم کو مشورہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp