بیرون ملک پاکستانیوں کی شکایات کے اندراج کے لیے موبائل ایپApril 29, 2019ریحان سید0 :حکومت پاکستان نے بیرون ملک پاکستانیوں کی شکایات کے اندراج کے لیے موبائل ایپ تیار کرلی گئی ہے ۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے ’’کال سر زمین‘‘ کے نام سے موبائل ایپ متعارف کرائی گئی ہے ۔