کسی فرد کو حق حاصل نہیں کہ وہ دوسرے کو کافر قرار دے، اسلامی نظریاتی کونسلOctober 6, 2020ویب ڈیسک0 تمام شہریوں کا فرض ہے دستور پاکستان کو تسلیم کریں، ریاست پاکستان کی تکریم اور عزت کو یقینی بنائیں، ضابطہ اخلاق جاری