کراچی سے پشاور پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز کلئیر قرارApril 22, 2019محمد ظریف0 طیارے کی کراچی سے اڑان بھرنے کے بعد کپتان کو بم کی اطلا ع موصول ہوئی تھی پشاور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے وقت کنٹرول ٹاور کو اطلاع دی گئی۔