کاروباری طبقے کو سہولتیں دی جائیں نہ کہ مشکلات پیدا کی جائیں۔ سپریم کورٹOctober 4, 2019ویب ڈیسک0 عدالت عظمیٰ نے فلور ملز کو بنک گارنٹی واپس کرنے کے حکم کے خلاف دائر حکومت پنجاب کی اپیل خارج کردی۔