اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں پھر واپسی ، مخدوم خسرو بختیار کی وزارت لے اڑےNovember 18, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی وزیراطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے مطابق اسد عمر منصوبہ بندی اور سپیشل انییشٹو جبکہ خسرو بختیار کو پیٹرولیم کا وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔