کابینہ اجلاس میں کئی وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا گیا
تنخواہ دار طبقہ مشکل سے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہا ہے، ان کو تین ماہ کا ریلیف دیا ہے، وزیراعظم
پنجاب میں گینگز اور مافیاز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کے جلائے گئے 3 اسٹیشز کی بحالی کیلئے فنڈز کی منظوری دی گئی۔
مہنگائی پر قابو پانا پوری کابینہ کی اولین ترجیح ہے، مریم اورنگزیب
عمران خان نے پونے 4 سال میں 20 ہزار ارب روپے قرض لیا، مفتاح اسماعیل
چیلنجز ہیں تو مواقع بھی: حکومتی اتحاد ذاتی نہیں،عوامی مفاد کےلیے ہوگا، شہباز شریف
قوم کے مفاد میں بہترین فیصلے کرنے ہیں،وزیراعظم کا کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب
’’آخری گیند تک لڑوں گا‘‘وزیر اعظم عمران خان آج پھر قوم سے خطاب کریں گے
وزیر اعظم نے آج کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔
سی پی ایل سی بغیر قوائد کے کام کررہا تھا، کابینہ میں رولز مرتب کیے: سعید غنی
عدالتی نظام چلانے کے لیے نئے ججز تعینات کیے جائیں گے ، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا بریفنگ
آئندہ انتخابات ای وی ایم پر نہ ہوئے تو حکومت فنڈز نہیں دے سکے گی، فواد چودھری
الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ انتخابات کو فوری طور پر ای وی ایم پہ شفٹ کرے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا بریفنگ
پشاور جی ٹی روڈ بند، قانون ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے، وفاقی کابینہ
جانی و ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو رعایت نہیں دینی چاہیے، کابینہ اراکین
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وفاقی کابینہ 22 نکاتی ایجنڈےپرغور کرے گی، ذرائع
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
کونویڈیسیا ویکسین کی ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری متوقع
وزیر اعظم نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی
عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل
پرچے ختم نہیں کرسکتے، معاملہ عدالتوں میں جائے گا: فواد چودھری
ہم نے کالعدم ٹی ایل پی کا مطالبہ پورا کردیا کیونکہ قرار داد ایوان میں آگئی ہے، وفاقی وزیر کی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن کے دھرنے پر بھی مشاورت ہوگی
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
نیشنل کمیشن برائےانسانی حقوق کے چیئرمین کی تقرری کی منظوری بھی متوقع
تمام وزارتوں کو3ماہ کی ڈیڈلائن
مفت کی تنخواہیں ختم اب کام کام اور صرف کام کی بات ہوگی، علی محمد خان
آنے والے دنوں میں مہنگائی کا مسئلہ حل ہوجائے گا، شبلی فراز
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جتنے جلسے چاہے کرے، ہمیں فکر نہیں
مہنگائی سے متعلق صورتحال خود مانیٹر کر رہا ہوں، وزیراعظم عمران خان
عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے سرکاری مشینری متحرک کریں گے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا
اجلاس میں گندم کی امپورٹ کےلیے ایک ٹائم کی اجازت کی منظوری بھی متوقع ہے
پیٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری
وفاقی کابینہ نے ای سی سی کے 22 جولائی کے اجلاس کے فیصلوں کی بھی توثیق کی ہے۔
گندم اور آٹے کابحران: وزیراعظم کی جلد اقدامات کرنے کی ہدایت
حکومت کی کوشش ہے کہ آٹے کی قیمت زیادہ نہ ہو۔ عمران خان نے سندھ حکومت سے درآمدی گندم پر ایکسائز ڈیوٹی نہ لینے کی ہدایت بھی کی ہے، شبلی فراز

