پنجاب کی بیوروکریسی میں ایک مرتبہ پھر اکھاڑ بچھاڑSeptember 13, 2019شیراز حسنات0 وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری انڈسٹریز طاہر خورشید کو تبدیل کرکے سیکرٹری مواصلات تعینات کردیا گیاہے۔