کورونا: ایئرلائنز کے لیے ہیلتھ ڈیکلرپشن کارڈ لازمی قرارMarch 12, 2020ویب ڈیسک0 ہیلتھ ڈیکلرپشن کارڈ کی یقین دہانی تک کسی بھی جہاز کو برج فراہم نہیں کیاجائے گا، ڈی جی سی اے اے