نیب کا سابق ڈی جی باغات لیاقت قائم خانی کے گھر پر ایک بار پھر چھاپہSeptember 24, 2019عاصم بھٹی0 ملزم کے سامنے گھر میں موجود دوسرے لاکر کو کھولنےکی سرتوڑ کوششیں کی گئیں۔ گھر کے تہہ خانے سے کئی فائلیں بھی قبضے میں لے لی گئیں ۔