ملک کی بہتری کے لیے مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، سلطانہ صدیقیApril 27, 2019ویب ڈیسک0 نیک کام کرنا ایک جہاد ہوتا ہے اور ہر شخص اپنی جگہ پر جہاد کر سکتا ہے، صدر ہم نیٹ ورک کا ڈیم فنڈ ریزنگ کی تقریب سے خطاب۔