پانچ پاکستانی نوجوانوں کیلئے ڈیانا ایوارڈزJuly 3, 2020ویب ڈیسک0 یہ ایوارڈ دنیا بھر کے 9 سے 25 سال کی عمر کے ان نوجوانوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے انسانیت کی فلاح و بہبود اور معاشرے کو بہتر بنانے میں نمایاں کام سرانجام دیا ہو