راولپنڈی: ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان دم توڑ گیاApril 24, 2019محمد ظریف0 20 سالہ نوجوان شاکر علی کو پیٹ میں تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا تھا جہاں انجکشن لگنے کے بعد اس کی حالت غیر ہوئی اور وہ دم توڑ گیا۔ورثا کا نعش رکھ کر شدیداحتجاج