تمام فریق خاص مقصد کیلئے متحد ہیں ، غزہ امن معاہدہ کرکے دکھائیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ
نیتن یاہو سے ملاقات میں معاہدے کو حتمی شکل دیئے جانے کی امید ہے ، امریکی صدر
بہت ہو چکا ، اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ
معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بھی بات ہوئی ہے ، امریکی صدر کی گفتگو
ترکیے روسی تیل خریدنا بند کرے ، اہم تجارتی معاہدے کرینگے ، ڈونلڈ ٹرمپ
ترکیے کے صدر طیب ایردوان کی ٹرمپ سے ملاقات ، مختلف امور پر تبادلہ خیال
دھمکیاں ناقابل قبول ، یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ، ایرانی سپریم لیڈر
موجودہ حالات میں امریکا سے مذاکرات ہمارے قومی مفاد میں نہیں ، علی خامنہ ای
وزیراعظم سے کویتی ولی عہد کی ملاقات ، صدر ٹرمپ سے چند گھنٹے بعد ملنے کا امکان
وزیراعظم ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے عالمی رہنمائوں کے اعزاز میں ڈنر میں بھی شرکت کرینگے
جنگیں نہ رکوا سکے تو اقوام متحدہ کا کیا فائدہ ؟ دنیا غزہ جنگ بندی کیلئے کردار ادار کرے ، ڈونلڈ ٹرمپ
بھارت یوکرین جنگ کا سہولت کار ہے ، میں نے 7 جنگیں رکوائیں ، مجھے نوبیل انعام ملنا چاہئے ، حماس تمام یرغمالیوں کو رہا کرے
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس مقرر کر دی
امریکی صدر کے نئے اقدام سے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بڑا جھٹکا لگے گا
ٹرمپ کا چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، تجارتی تعلقات اور ٹک ٹاک کے مستقبل پر تبادلہ خیال
امریکا کو یکطرفہ تجارتی پابندیاں عائد کرنے سے گریز کرنا چاہیے ، شی جن پنگ
افغان سرزمین پر امریکی افواج کی واپسی ناقابل قبول ہے ، افغان حکومت
تاریخ گواہ ہے افغانستان نے اپنی سرزمین پر کبھی بیرونی افواج کو تسلیم نہیں کیا ، وزارت خارجہ
ٹرمپ کا بگرام ایئر بیس واپس لینے کا ذکر ، برطانوی وزیراعظم حیران رہ گئے
امریکی صدر نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ایئر بیس واپس لینے کا ذکر کیا
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تجارتی معاہدہ ہو گیا
برطانیہ کے ساتھ تجارتی ڈیل ہماری اہم کامیابی ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ کی گفتگو
قطر ہمارا مضبوط اتحادی ، اسرائیل دوبارہ حملہ نہیں کرے گا ، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی وزیراعظم نے حملے سے پہلے آگاہ نہیں کیا تھا
ٹرمپ انتظامیہ کی غیر ملکی امداد معطلی پر امریکی سپریم کورٹ سے رجوع
امریکا بیرون ملک امدادی پروگرامز کی ادائیگی روک دی جائے، امریکی وزارت انصاف
امریکی ٹیکنالوجی کے خلاف پالیسیاں، ٹرمپ کا ٹریف لگانے کا عندیہ
ڈیجیٹل مارکیٹس ریگولیشنز امریکی ٹیکنالوجی کو نقصان پہنچانے کے مقصد سے متعارف کرائی گئی ہیں، ٹرمپ
نہیں معلوم روس یوکرین جنگ کب ختم ہو گی، ٹرمپ کی زیلنسکی سے ملاقات کے بعد گفتگو
ہمیں جنگ کے خاتمے کی حمایت کرنی چاہیے۔
اسرائیل کے 600 سے زائد سابق اعلیٰ سیکیورٹی عہدیداروں کا ٹرمپ کو خط، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
حماس اب اسرائیل کے لیے کوئی اسٹریٹجک خطرہ نہیں رہی ہے، سی آئی ایس
کمبوڈیا کا بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان
ٹرمپ نوبل انعام کی نامزدگی کے مستحق ہیں، کمبوڈین نائب وزیراعظم
ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ بندی کیلئے ڈیڈلائن دے دی
امریکی صدر نے ابتدائی طور پر 14 جولائی کو روس کو 50 دن کی مہلت دی تھی
بھارت اور روس اپنی مردہ معیشت کو اکٹھے ڈبو دیں، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، ڈونلڈ ٹرمپ
مجھے کوئی پرواہ نہیں بھارت روس کے ساتھ کیا کرتا ہے، امریکی صدر
میکرون کی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ٹرمپ کا فرانسیسی صدر کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان پر ردعمل
فرانسیسی صدر ایک اچھے آدمی ہیں۔ مجھے وہ پسند ہیں، لیکن ان کا یہ بیان کوئی وزن نہیں رکھتا۔

