میرا اپنا پیسہ ہوتا تو شاید معاف کردیتا، پیسہ عوام کا ہے، لوگ بھوکے مر رہے ہیں، عمران خانSeptember 26, 2022ویب ڈیسک0 آڈیو لیکس میں مریم بتا رہی ہیں کہ الیکشن کمشنر کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو توشہ خانہ پر ڈس کوالیفائی کر دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا مختلف تقاریب سے خطاب