اسپین سے آنے والے شخص کی چھ ماہ کی بیٹی میں کورونا کی تصدیقMarch 30, 2020ویب ڈیسک0 بچی کو اب آئیسولیشن سینٹر میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر