جیلوں میں خواتین پر تشدد، پرانی تصاویر پر پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، آئی جی پنجابMay 30, 2023Fahad Bin Shakir0 اگر جیل میں ایک بھی خاتون کے ساتھ زیادتی ہوئی تو اس کے ذمہ دار ہم ہوں گے، ڈاکٹر عثمان انور کا پریس کانفرنس سے خطاب