چاند پہ اترنے والے دوسرے انسان بز ایلڈرین کی 93 ویں سالگرہ پر شادیJanuary 22, 2023ویب ڈیسک0 خلانورد ڈاکٹر بز ایلڈرین نے چوتھی شادی لاس اینجلس میں اپنی پرانی دوست ڈاکٹر اینکا فاؤر کے ساتھ کی۔