پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن انتقال کر گئےMarch 14, 2020ویب ڈیسک0 1967 ء میں ذوالفقار علی بھٹو نے مبشر حسن کے گھر پر ہی پارٹی کی بنیاد رکھی اور بھٹو کی حکومت میں وزیر خزانہ بھی رہے