فائرنگ کے تبادلہ میں 9 افراد کے قتل کا مرکزی ملزم بھی مارا گیا۔
ڈاکوؤں کا پیچھا کرنے کے واقعے کی شہری نے ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
کشمور سے اغوا کیے جانے والے ایس ایچ او سمیت تین اہلکاروں کو بھی تاحال بازیاب نہیں کرایا جا سکا ہے۔
ڈاکوؤں کے قبضے سے2 شہریوں کو بازیاب کرا لیا گیا، پولیس
مغویوں میں فیصل آباد کے رہائشی یاسین اور سرگودھا کے رہائشی اکرام شامل بتائے جاتے ہیں۔
اپریل میں ڈاکوؤں نے شہریوں سے 16 کروڑ 50 لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کی نقدی اور قیمتی اشیا لوٹ لیں، پولیس ریکارڈ
مارے جانے والے پانچوں ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہو سکی، پولیس
تھانہ گیمبڑو کی حدود میں ڈاکوؤں نے اچانک پولیس چوکی پر حملہ کر دیا۔
کچے کے علاقے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے، ڈی آئی جی سکھر
مریم نواز کا جوانوں کی شہادت کو گھٹیا سیاست کیلئے استعمال کرنا شرمناک ہے، معاون خصوصی
پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے چور اور ڈاکو عمران خان اور ان کی کابینہ میں بیٹھے افراد ہیں، صوبائی وزیر
نائیجرین حکومت نے ڈاکوؤں کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے فیصلہ کن کارروائی کا عندیہ دے دیا۔
5 فرار ڈاکوئوں کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
ڈاکووں نے چہروں پر ماسک پہنے ہوئے تھے جس کی وجہ سے ان کی شناخت کرنا مشکل ہے۔
ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے۔













