انٹر بینک میں ڈالر 175 روپے 27 پیسے کا ہو گیاOctober 26, 2021ویب ڈیسک0 سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 200 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔