کورونا: چین کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیMay 9, 2020ویب ڈیسک0 سات رکنی ٹیم کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں پاکستن کے ڈاکٹروں کی مدد کرے گی۔