عدالت پالیسی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، چیف جسٹس اطہرمن اللہMarch 6, 2020فرح مہہ جبین0 طلبا کو چین سے واپس لانے کی درخواست قابل سماعت نہیں، لیکن عدالت بچوں کے والدین کو مطمئن کرنے کے لئے سن رہی ہے، چیف جسٹس