معروف کمپنی’ایپل‘ کے چیف ڈیزائنر مستعفیJune 28, 2019ویب ڈیسک0 آئی فون، آئی پیڈ، آئی پوڈ اور میک بک کے علاوہ ایپل کے آلات کے لیے آئی او ایس سافٹ ویئر تیار کرنے میں جونی آئیو کا اہم کردار تصور کیا جاتا ہے