سری لنکن کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی سیکیورٹی وفد کراچی پہنچ گیاAugust 6, 2019دانش علوی0 پی سی بی ذرائع کا کہناہے کہ وفد رپورٹ مرتب کرے گا جس کی روشنی میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا فیصلہ ہوگا۔