کراچی کیبل آپریٹرز کا پیمرا سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہOctober 12, 2020ویب ڈیسک0 چیئرمین کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن خالد آرائیں کا کہنا ہے کہ پیمرا کی جانب سے کیبل آپریٹرز سے کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے