سائنسی لحاظ سے ذی الحج کا چاند نظر آ چکا ہے، فواد چودھریJuly 21, 2020ویب ڈیسک0 ٹیکنالوجی حلال ہے یا حرام علمائے کرام پہلے یہ طے کر لیں، نمازگھڑی دیکھ کر ہوسکتی ہےتو چاند ٹیکنالوجی کی مدد سے کیوں نہیں دیکھا جا سکتا، وفاقی وزیر