پاکستان اور بھارت میں امن کیلئے روس کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹ
ماسکو میں روسی کونسل آف فیڈریشن کی چیئرپرسن سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اوراستحکام پر تبادلہ خیال
میرا مقصد ہے میں پل بناؤں اور ڈائیلاگ کراؤں، یوسف رضا گیلانی
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کو مسترد کیا اور مفاہمت کی سیاست کو فروغ دیا، نومنتخب چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ کو عہدے سے ہٹایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
صادق سنجرانی بیک وقت دو عہدے نہیں رکھ سکتے، انہیں کام کرنے سے روکا جائے، استدعا
چیئرمین سینیٹ کیلئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی مضبوط امیدوار
چیئرمین بننے کی صورت میں وہ قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دیں گے
چیئرمین سینیٹ کی تاحیات مراعات کا بِِل واپس لینے کا فیصلہ
حکومتی وزرا کے ردِ عمل کے بعد صادق سنجرانی کی طرف سے بل واپس لینے کا فیصلہ کا گیا۔
چیئرمین سینیٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے نام مانگ لیے
پی ٹی آئی نے چیئرمین سینیٹ کو جلد نام دینے کی یقین دہانی کرا دی۔
چیئرمین سینیٹ اراکین پر برس پڑے، رکنیت معطل کرنے کی وارننگ
چیئرمین سینیٹ نے اجلاس کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے پر برہمی کا اظہار کیا۔
آئین کاغذ کا ٹکرا بنادیا، ریاست اختیار کا مسلسل غلط استعمال کر رہی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری کیس میں جوڈیشل کمیشن کی مہلت کی استدعا منظور کرلی
چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی اپیل مسترد
یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل پر 22 دسمبر 2021 کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا
چیئرمین سینیٹ کا عہدہ واپس لے لیں تاکہ ہمیں حقوق ملیں: جام کمال
یہ عہدہ بہت مہنگا پڑ گیا ہے، ہم فی سبیل اللہ تو سیاست تو نہیں کر رہے ہیں، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان
اسحاق ڈار بطور سینیٹر حلف اٹھانے کےلیے تیار، چیئرمین سینیٹ کوخط لکھ دیا
خط میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں زیرعلاج ہوں، حلف ویڈیو لنک کے ذریعے لیا جائے
چیئرمین سینیٹ نے دورہ بھارت کی دعوت ٹھکرا دی
صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔
چیئرمین سینیٹ سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی سے بھی اضافی سکیورٹی واپس لی گئی ہے۔
یوسف رضا گیلانی کی سپریم کورٹ جانے کیلیے وکلا سے مشاورت
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سید یوسف رضا گیلانی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی ہے۔
چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد
عدالت نے تحریری فیصلے میں صادق سنجرانی کو ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی ہے۔
پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا انتخاب چیلنج کر دیا
یوسف رضا گیلانی کے 7 مسترد شدہ ووٹ اہم شواہد ہیں، ایڈووکیٹ جاوید
پی پی: سینیٹ ریکارڈ میں ردو بدل و تحریف کا خدشہ ظاہر کردیا
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق سینیٹ کا ریکارڈ سیل کرنے کی درخواست کر چکے ہیں، فاروق ایچ نائیک
قابل شناخت ووٹ مسترد، معاملہ چیلنج نہیں ہوسکتا، سابق اٹارنی جنرل
ایک ہی خانے میں نام لکھا ہوا تھا اور اس ہی خانے میں کہیں بھی مہر لگانی تھی، ن لیگی رہنما
ہم جیت چکے ہیں، چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کیا گیا: بلاول بھٹو
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کا پریس کانفرنس سے خطاب۔
الیکشن کو چوری کیا گیا، نتیجہ چیلنج کریں گے، یوسف رضا گیلانی
مجھے تمام جماعتوں نے ووٹ دیئے ہیں، پی پی پی سینیٹر

