(ن) لیگ کی مشکلات بڑھ گئیں:رکن قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درجAugust 23, 2019ویب ڈیسک0 لیگی رہنما پر الزام پر ہے کہ وہ گزشتہ 29 سال سے پنجاب حکومت کی 36 ایکڑ زمین پر قابض تھے۔ مقدمہ میں ان کے دو بھائی بھی نامزد ہیں۔