عدالت نے چودھری برادران کے خلاف دو ریفرنسز بند کرنے کی منظوری دیدیMay 3, 2021ویب ڈیسک0 عدالت نے چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الٰہی، چودھری مونس الٰہی، چودھری شافع سمیت فیملی کے بارہ ارکین کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دیدی