وادیٔ نیلم میں سیلاب کے بہانے چندہ مانگنے والوں سے ہوشیار رہیں، این ڈی ایم اےJuly 20, 2019نعمان مقصود0 لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ اس طرح کے عناصر عوام کے جذبات کو بھڑکا کررقم بٹور سکتے ہیں۔