چمن:نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں خاتون پولیو ورکر جاں بحقApril 25, 2019ایوب ترین0 اسسٹنٹ کمشنر چمن سید سمیع آغا کے مطابق چمن کے نواح میں پاک افغان سرحدی علاقے سلطان زئی میں موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے خواتین ورکروں کو نشانہ بنایا۔