امریکی شہری لے جانے کیلئے چارٹرڈ طیاروں کو پاکستان آنے کی اجازتApril 2, 2020ویب ڈیسک0 طیاروں میں امریکی شہریوں سمیت 3 برطانوی سفارت کار بھی روانہ ہوں گے اور مسافروں کو رخصت کرنے کےلیے ٹرمینل بلڈنگ میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی