’ پاکستان میں ہر روز گیارہ بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بنتے ہیں‘July 18, 2019ویب ڈیسک0 450سے زائد این جی اوز پر مشتمل نیٹ ورک چائلڈ رائٹس موومنٹ(سی آر ایم)کے زیر اہتمام کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی ،اغوااور قتل کے خلاف پریس کانفرنس۔