اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی نیب لاہورمیں پیشیApril 15, 2019طلحہ سعید0 نیب کی جانب سےحمزہ شہبازکو16 اپریل کو بھی طلب کیا گیا ہے ۔ حمزہ شہباز کی والدہ نصرت شہبازشریف کو بھی17 اپریل کوذاتی حیثیت میں طلب کیاہے۔