اجلاس میں لانگ مارچ اور اداروں کے سربراہان کی جانب سے پریس کانفرنس پر بحث کرائی جائے گی۔
اجلاس میں لانگ مارچ اور اداروں کے سربراہان کی جانب سے پریس کانفرنس پر بحث کرائی جائے گی۔
لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے 30 ہزار کے قریب سیکیورٹی اہلکار اسلام آباد میں فرائض سرانجام دیں گے جن پر یومیہ تقریباً 15 کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے، ذرائع