اکبر ایس بابر کو ریکارڈ فراہم کیا جائے یا نہیں، فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا
اکبر ایس بابر کو ریکارڈ فراہم کیا جائے یا نہیں، فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا
پی ٹی آئی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیاہے کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل مکمل نہ ہونے کے باعث 10 اکتوبر کے حکم کا کوئی قانونی جواز نہیں۔
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بیرونی فنڈنگ مقدمات کی سماعت کے دوران میں تحریک انصاف کے وکیل فیصل…