چین، بھارت میں کشیدگی: پی ایل اے سرحد میں داخل ہو کر پل تباہ کرگئی، بھارتی میڈیاOctober 1, 2021ویب ڈیسک0 پیپلز لبریشن آرمی کے جوان اپنے گھوڑوں کے ہمراہ 5 کلومیٹر اندر آئے اور کئی گھنٹے تک گشت کرتے رہے۔