وسیم اکرم کی اہلیہ نے کراچی کے ساحل کو عوام کیلئے بند کرنے کا مطالبہ کر دیاSeptember 3, 2019ویب ڈیسک0 سی ویو کے ساحل پر کئی کلومیٹرز تک طبی فضلہ پھیلا ہوا ہے، جن میں سینکٹروں کی تعداد میں استعمال شدہ سرینجیں موجود ہیں۔