طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاکJune 20, 2021ویب ڈیسک0 طیارے میں 17 پیرا شوٹرز اور پائلٹ کے علاوہ عملے کے دو ارکان سوار تھے۔