زرعی اجناس کے ریٹ بڑھنے کی بجائے مسلسل کم ہو رہے ہیں، کاشتکاروں کی دہائیOctober 14, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان کسان اتحاد کے رہنماؤں نے کہا کہ اس کے علاوہ موسمی حالات کیوجہ سے جو نقصان ہورہا ہے اس کے لئے بھی وفاقی و صوبائی حکومت کی جانب سے کوئی تحفظ فراہم نہیں کیا جارہا۔