بجلی کے بلوں پر نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کا اعلانMay 3, 2019نعمان مقصود0 یہ اعلان وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نےآج سینیٹ اجلاس میں کیا۔ پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے ایوان بالا کو بتایا کہ نیلم جہلم سرچارج کی مد میں اب تک 64 ارب روپے وصول کئےجاچکے ہیں۔