پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے، رواں سال تعداد 41 ہوگئیJuly 8, 2019نعمان مقصود0 وزارت قومی صحت کے ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ 2 پولیو کیسز خیبر پختونخوا (کے پی) اور 2 بلوچستان سے سامنے آئے ہیں ۔