ڈی آئی خان: دھماکہ، آرمی کوئیک ری ایکشن فورس کا فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاکAugust 10, 2022ویب ڈیسک0 ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے، آئی ایس پی آر