فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو کیا پشاور دھماکے کی ہے؟January 31, 2023ویب ڈیسک0 ٹوئٹر اور دیگر سوشل میڈیا سائٹس پر ایک فوٹیج گردش کر رہی ہے جس میں سڑک کنارے ایک زوردار دھماکہ ہوتے دکھایا گیا ہے۔